2022-05-12 16:03:31
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پرتگال میں تین سو سال قبل ایک تباہ کن زلزلہ آیا تھا جس میں چالیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت لزبن میں عام لوگوں کو اب وہی زلزلہ دوبارہ محسوس کرنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔ اس انوکھے تجربے کے بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔