2022-05-11 17:00:34
00:01:27
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کئی علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے جس کی وجہ سے پانی کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ گرمی کی وجہ سے بیمار ہو کر درجنوں افراد روزانہ اسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔