2022-05-06 08:11:15
00:06:53
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کہتے ہیں کہ  
پاکستان میں آبادی کو درپیش غذائیت کی کمی کا تعلق صرف خوراک سے نہیں۔ انٹرنیشنل فوڈ پالیسی ریسر
 انسٹیٹیوٹ کے مطابق پاکستان کی   12فی صد  آبادی غذائی قلت کا شکارہے۔ وجہ کیا ہے؟ جانیے اس وڈیو میں
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/dr-faisal-sultan-on-malnutrition-in-children-in-pakistan/6559548.html