Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کراچی سمیت پورا پاکستان اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ محکمۂ موسمیات نے رواں برس مارچ کو سن 1961 کے بعد سے اب تک کا گرم ترین مہینہ قرار دیا ہے۔ پاکستان کی وفاقی وزارت برائے ماحولیاتی تبدیلی نے ملک بھر میں باضابطہ ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ہے۔ ملک میں آئندہ آنے والے دنوں کے موسم کا حال جانیے سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/record-breaking-heat-wave-gripping-pakistan/6550079.html