2022-04-28 16:13:15
00:02:03
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ سے نہ صرف خوردنی تیل کی پیداوار متاثر ہوئی ہے بلکہ عالمی سطح پر رسد میں خلل سے قیمتوں میں بھاری اضافہ بھی ہو گیا ہے۔ تلے ہوئے پکوان مہنگے ہو رہے ہیں جس سے ریستوران مالکان اور گاہک پریشان ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔