2022-04-26 16:02:09
00:04:10
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
ماہرِ امراضِ قلب، ڈاکٹر اسد اکبر خان کہتے ہیں صحت مند بوڑھے افراد روزے رکھ سکتے ہیں۔ لیکن ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر جیسے امراض میں مبتلا افراد کو روزے رکھنے کے لیے کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے؟ جانتے ہیں ڈاکٹر اسد اکبر خان سے اس ویڈیو میں۔