2022-03-11 05:17:28
00:03:32
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
افغانستان میں طالبان کے بزور طاقت حکومت سنبھالنے کے بعد پیدا ہونے والا بحران یوکرین پر روس کے حملے سے پیدا ہونے والے بحران سے پہلے عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز تھا۔ بھوک اور افلاس نے افغان باشندوں کو جکڑ لیا ہے لیکن اس وقت میڈیا میں افغانستان کی بات بہت کم ہو رہی ہے۔ وی او اے کی عائشہ تنظیم کی رپورٹ کے مطابق غربت کا یہ عالم ہے کہ والدین اپنے بچوں کو بیچنے پر مجبور ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/afghans-selling-their-daughters/6479228.html