2022-03-01 09:25:55
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کے لیے ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کو وسعت دے رہی ہے لیکن ماہی گیروں کی جانب سے 'ونڈ فارمنگ' پر تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کیا بظاہر ماحول دوست سمجھے جانے والے اس اقدام سے واقعی سمندری حیات کو کوئی خطرہ لاحق ہے؟ جانیے ' لائف 360' میں صبا شاہ خان سے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/offshore-windmills-worry-some-fishing-communities/6463356.html