DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2021-12-14 18:01:54
00:03:23
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں کالعدم ٹی ٹی پی نے حکومت سے 30 روزہ جنگ بندی کا معاہدہ نو دسمبر کو ختم کردیا ہے جس کے بعد سے اب تک متعدد حملے کیے جا چکے ہیں۔ ان حملوں میں پولیو ٹیموں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کی آگے کی حکمتِ عملی کیا ہو گی؟ بتا رہے ہیں اسلام آباد سے عاصم علی رانا۔