DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Gwadar sit-in | گوادر دھرنا: 'ہم سی پیک کے خلاف نہیں، اپنے حقوق کی بات کر رہے ہیں' | VAO Urdu


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

بلوچستان کے شہر گوادر میں عوام مطالبات کے حق میں تین ہفتوں سے دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ 'حق دو بلوچستان کو' تحریک کے تحت دیے جا رہے دھرنے کے شرکا کا کہنا ہے ان کے تمام مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔ حکومت کے مطابق مطالبات پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔ محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ دیکھیے۔