DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ہر سال دسمبر کامہینہ ایڈز سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لئے مختص کیا جاتا ہے۔پاکستان میں ایچ ائی وی ایڈزکی کیا صورتحال ہے اور اس کا پھیلاو روکنے کے لئے کیا کیا جا رہا ہے۔ اس بارے میں ہم بات کریں گے آغا خان یونیورسٹی ہسپتال میں متعدی امراض کی ماہر ڈاکٹر فاطمہ میر اور اسوسی ایشن اف پیپلز لیونگ ود ایچ ائی وی کے نیشنل کوارڈینیٹر اصغر الیاس ستی سے ہماری بات چیت فیس بک لائیو میں۔ میزبان ہیں نیلو فر مغل