2021-11-22 10:54:05
00:03:57
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
پاکستان میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کما رہی ہے۔ اس شعبے میں پاکستانیوں کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے حکومت بھی سرکاری سطح پر نوجوانوں کو فری لانسنگ سکھا رہی ہے۔ حکومت کا یہ پروگرام کیا ہے اور نوجوان فری لانسنگ سے کتنے ڈالر کما رہے ہیں؟ جانیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔