Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
حال ہی میں کینیا میں ایک عدالت نے گدھوں کے غیر قانونی شکار پر عائد عارضی پابندی ہٹا دی ہے۔ اب گدھوں کے مالکان اس تشویش میں مبتلا ہیں کہ ان کے جانوروں کی جان کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔ کینیا میں گدھے چوری ہو رہے ہیں لیکن ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/kenya-donkey-poaching-/6252022.html