2021-09-29 04:21:48
Urdu
عاصم علی رانا اسٹنٹ بیرون ملک درآمد کیے امراض قلب ہوتی شریان عرصہ قبل شریان کھولنے تیاری پاکستان ملک اسٹنٹ
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے اینجوپلاسٹی کے سالانہ ہزاروں آپریشن کیے جاتے ہیں جس میں دل کی بند ہوتی شریان کو کھولنے کے لیے اسٹنٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ملک میں کچھ عرصہ قبل تک اسٹنٹ بیرونِ ملک سے درآمد کیے جاتے تھے لیکن اب پاکستان ان کی تیاری میں خود کفیل ہو رہا ہے۔ عاصم علی رانا کی رپورٹ
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/pakistan-local-cardiac-stents-manufacturing-facility-at-nust-university-/6249882.html