2021-09-10 04:00:05
00:03:46
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں تقریباً 13 لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں جنہیں 'پروف آف رجسٹریشن' کارڈ جاری کیا گیا ہے۔ تاہم اس کارڈ پر افغان مہاجرین پاکستان میں اپنا کوئی بڑا کاروبار رجسٹرڈ نہیں کرا سکتے۔ کئی دہائیوں سے بسے ان افغان مہاجرین کو کاروبار میں کیا مشکلات در پیش ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/what-business-difficulties-do-afghan-refugees-faces-in-pakistan/6220024.html