2021-08-16 07:35:51
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان ہر سال لاکھوں ٹن کھجوریں پیدا کرتا ہے جن میں سے نصف صرف صوبۂ سندھ میں ہوتی ہیں۔ کجھوریں پیدا کرنے والے دس بڑے ممالک میں شامل ہونے کے باوجود یہاں کھجوریں درآمد کی جاتی ہیں۔ لیکن اب پاکستان میں خلیجی ممالک کی کھجوروں کی اقسام اگانے کا تجربہ کیا گیا ہے۔ محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ دیکھیے۔