2021-08-13 16:00:11
00:09:44
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جمیل الدین عالی قائداعظم سے اس قدر متاثر ہوئے کہ انہوں نے پاکستان جانے کا فیصلہ کیا، پاکستان آ کر نوابزادہ کا سابقہ ترک کر دیا ،ون یونٹ نہیں ٹوٹنا چاہیے تھا، وہ کہتے تھے میرا صوبہ پاکستان، جو کچھ حکومت نے میرے والد کے مرنے کے بعد انکے ساتھ کیا وہ ڈیزرو نہیں کرتے تھے۔ جمیل الدین عالی کے بیٹے راجو جمیل اپنے والد کی پاکستان کہانی کھرے کھرے انداز میں سناتے ہوئے دیکھئیے اس خصوصی انٹرویو میں
#UrduVOA #JeewayJeewayPakistan #JameeluddinAali