Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں دیگر کھیلوں کی طرح اسنوکر بھی گلی محلوں میں کھیلا جاتا ہے۔ تاہم اس کھیل کی مناسب سرپرستی نہ ہونے کے باعث مقامی کھلاڑیوں کو عالمی مقابلوں میں مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کھلاڑیوں کی عالمی معیار کی تربیت کے لیے لاہور میں ایک اسنوکر اکیڈمی قائم کی ہے۔ مزید جانیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
#UrduVOA #snooker #lahore