Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں سطح سمندر سے 7200 فٹ بلندی پر ایک کرکٹ اسٹیڈیم بن رہا ہے۔ حکام پرامید ہیں کہ خانس پور میں قومی سطح کا کرکٹ گراؤنڈ بنے گا تو علاقے میں روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ لیکن مقامی افراد کو خدشہ ہے کہ انہیں کھیل کے لیے دستیاب واحد قدرتی میدان اب ان کی پہنچ میں نہیں رہے گا۔ ثمن خان کی رپورٹ
#UrduVOA #khanspur #cricket