2021-07-18 09:05:24
Urdu
تنزیل الرحم ن originally published at جانور بیمار ہوجاتا جانور بیمار ٹھیک لائے سی بیماریاں بیمار قربانی منڈی گھر
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
"منڈی سے تو ٹھیک لائے تھے گھر آ کر بیمار ہو گیا۔"یہ وہ جملہ ہے جو آپ عیدالاضحٰی سے قبل اکثر سنتے ہیں جب جانور بیمار ہوجاتا ہے یا کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے۔ اگر جانور بیمار ہو جائے تو کیا کریں؟ مویشیوں کو کون سی بیماریاں ہو سکتی ہیں؟ ایسے ہی سوالوں کے جواب جانیے بلال خان اور تنزیل الرحمٰن کی رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/eid-sacrifice-animals-treatment-in-karachi/5969926.html