2021-07-02 06:28:48
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے صحت کی سہولتیں ناکافی ہیں۔ پشاور میں امراضِ قلب کے پہلے ادارے نے کام تو شروع کر دیا ہے لیکن ڈاکٹرز کی کمی یہاں بھی لوگوں کو ریلیف دینے میں آڑے آ رہی ہے۔ عمر فاروق کی رپورٹ۔
#UrduVOA #KPK #Healthcare #CardiacPatients #Cardiology #Health