2021-06-12 04:04:49
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
اپنی چیزوں کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے کا اصول بچوں کو تو سکھایا ہی جاتا ہے۔ لیکن بالغ افراد اور برادریوں میں اس کو عملی طور پر اپنانے کا خیال امریکہ کی دو خواتین کو آٹھ سال قبل آیا جس سے جنم لیا 'بائے نتھنگ پروجیکٹ' نے۔ کچھ نہ خرید کر بھی گزارا کیسے ہو سکتا ہے؟ جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا سے۔
#UrduVOA #BuyNothingProject #Help