2021-06-11 09:05:30
Urdu
            Video content is provided via the 
            YouTube platform. 
            All rights and ownership belong to the original content creator.
            
            Source channel: 
            
                VOA URDU            
        
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں قتل ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد کی یاد میں تقاریب منعقد کی جا رہی ہیں۔ اس واقعے کے بعد کینیڈا میں مقیم تارکینِ وطن کن اقدامات کو ضروری سمجھ رہے ہیں؟ جانتے ہیں لندن شہر میں موجود سماجی کارکن صالحہ خان سے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی گفتگو میں۔
#UrduVOA #CanadaAttack #Muslims #Ontario #MuslimFamily #Pakistani