2021-06-11 06:43:45
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کرونا وائرس کی وبا نے نظامِ صحت پر بوجھ ڈالا تو بہت سے لوگوں کو دیگر امراض کے لیے ڈاکٹری معائنے مؤخر کرنا پڑے۔ لیکن بعض اوقات مریض کے لیے انتظار کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ تو مدد کے لیے ٹیکنالوجی حاضر ہے۔ اس رپورٹ میں دیکھتے ہیں کہ اسمارٹ فون کے ذریعے گھر بیٹھے آنکھوں کا معائنہ کرنا کیسے ممکن ہو گیا ہے۔
#UrduVOA #SmartPhones #Technology #Eyesight #Eyetesting