2021-06-10 14:45:10
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
آج ویو 360 میں دیکھیے: بجٹ کی گونج چار سو، مگر بجٹ ہوتا کیا ہے؟ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے قتل کے بعد کمیونٹی رویوں میں تبدیلی کی خواہش مند؛ اور بائی نتھنگ پروجیکٹ، کچھ نہ خرید کر بھی لوگ کیسے اپنی ضرورتیں پوری کر سکتے ہیں؟ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔