Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کینیڈا میں چار پاکستانی نژاد افراد کے قتل نے مسلم کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ کینیڈا میں مقیم مسلمان اور خاص طور پر پاکستانی کمیونٹی کے ذہن میں اس وقت کیا ہے؟ جانتے ہیں کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ سے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی گفتگو میں۔
#UrduVOA #Canada #Ontario #TruckAttack #Muslims