2021-04-26 03:04:03
Urdu
صبا شاہ خان originally published at عام بیماری زندگی بہتر طور گزاری جا بچا جا ذیابیطس معلومات لاحق
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ ذیابیطس بہت عام بیماری ہے۔ لیکن یہ کیوں لاحق ہو جاتی ہے؟ ایک بار ہو جائے تو پھر اس کے ساتھ زندگی کیسے بہتر طور پر گزاری جا سکتی ہے؟ اور کیا اس سے بچا جا سکتا ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/life-360-on-diabetes/5864518.html