2021-03-20 18:01:51
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ لائف 360 صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ آج کا موضوع صحت کے لیے خاموش قاتل سمجھی جانے والی بیماری ہائی بلڈ پریشر کے بارے میں ہے۔اس بارے میں مزید جانتے ہیں صبا شاہ خان کی اس ویڈیو میں۔