2021-03-20 12:18:37
Urdu
روسی صدر پوٹن originally published at دیے روس امریکہ سخت بیانات واپس بلا امریکہ تناؤ وجہ دیے روس
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
امريکہ اور روس کے درميان تناؤ بڑھ رہا ہے جس کی وجہ امريکی صدر جو بائيڈن کے روسی صدر پوٹن کے بارے میں دیے گئے سخت بیانات ہیں جو انہوں نے روس کی 2020 کے امريکی صدارتی انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش پر دیے۔ روس امریکہ میں تعینات اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلا چکا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/us-russia-tensions/5821188.html