2021-02-17 16:30:16
Urdu
گزشته سال اعلان کاشت پاکستانی معیشت hemp یعنی بھنگ صنعتی بنیادوں پرکاشت صنعتی بنیادوں پاکستانی حکومت تاکہ معیشت طبی مقاصد بھنگ پودے
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستانی حکومت نے گزشته سال اعلان کیا تھا کہ وہ طبی مقاصد کے لئے 'hemp' یعنی بھنگ کے پودے کی صنعتی بنیادوں پرکاشت کی منظوری دے گی تاکہ معیشت کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ کراچی کے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولاجیکل سائنسز کے ڈائریکٹر اقبال چودھری سے آفتاب بوڑکا کی گفتگو۔