2021-01-17 06:02:49
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جب ہمارے استعمال کی اشیا پرانی ہو جاتی ہیں یا کام کرنا بند کر دیتی ہیں۔ تو انہیں تبدیل پڑتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ بہت سی کمپنیاں اپنی چیزیں ڈیزائن ہی ایسے کرتی ہیں کہ کچھ سالوں بعد انہیں پھینک کر نیا ماڈل لینا ہی پڑے؟ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔