Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
سگریٹ نوشی کرنے والے اکثر افراد پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ پھیپھڑوں کے امراض کی علامات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ کیا پھیپھڑوں کے مسائل کسی خاص عمر میں ہی ہوتے ہیں؟ اور کیا متاثرہ پھیپھڑے ٹھیک بھی ہو سکتے ہیں؟ جانتے ہیں 'آن لائن کلینک' کی نویں قسط میں۔