2020-12-24 13:02:52
Urdu
تربیت یافتہ عملے کردار ادا کرتا جانیے ثمن خان ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز بڑھتی ضرورت ایمرجنسی ضروری طب صورت ایمبولینس
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کسی بھی طبّی ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولینس کا تربیت یافتہ عملہ زندگی بچانے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن پاکستان میں ان 'ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز' کی تعداد کم ہے۔ تربیت یافتہ عملے کی بڑھتی ضرورت پوری کرنے کے لیے لاہور میں کیا اقدامات ہو رہے ہیں؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔