2020-12-24 11:42:21
00:03:02
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں فضائی آلودگی کی ایک بڑی وجہ یہاں قائم اینٹوں کے بھٹے بھی ہیں۔ لیکن اب ان بھٹوں کو نیپال سے آنے والی 'زِگ زیگ' تکنیک پر منتقل کیا جا رہا ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے میں مدد مل رہی ہے اور ایندھن کی بچت بھی ہو رہی ہے۔ تفیصلات بتا رہے ہیں لاہور سے نوید نسیم۔