2020-12-16 09:18:34
00:03:01
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ماحولیاتی تبدیلیاں دورِ حاضر کے بڑے مسئلوں میں سے سرِ فہرست ہیں جن کے اثرات سے کوئی بھی ملک محفوظ نہیں۔ درجۂ حرارت میں اضافے سے گلیشیرز بھی تیزی سے پگھل رہے ہیں۔ عمر فاروق ہمیں لے جا رہے ہیں چترال جہاں ان گلیشیرز کے پگھلنے سے پانی، خوراک اور رہائش کے اعتبار سے صورتِ حال خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔