2020-12-07 05:02:04
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
'آن لائن کلینک' کی پانچویں قسط میں آپ جانیں گے کہ دل کے دورے کی علامات کیا ہیں؟ کیا ذہنی دباؤ کی وجہ سے بھی دل کا دورہ پڑ سکتا ہے؟ دل کی بیماریوں میں مبتلا مریض کبھی معمول کی زندگی گزارنے کے قابل ہو پاتے ہیں؟ اور کیا کرونا وائرس دل کے مریضوں کے لیے زیادہ خطرناک ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔