2020-12-03 11:10:08
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کپاس سے بنے کپڑے ٹیکسٹائل اور فیشن کی دنیا کی پہچان ہیں۔ لیکن کاٹن کے کپڑوں کی تیاری ماحولیات پر برا اثر ڈالتی ہے۔ کپاس کی کاشت سے لے کر ایک رنگین کاٹن شرٹ تیار کرنے تک تقریباً 2700 لیٹر پانی استعمال ہوتا ہے۔ اب ایسے طریقوں پر غور ہو رہا ہے جن سے ماحول دوست فیشن کو فروغ مل سکے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔