2020-12-03 08:07:43
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں اس سال ٹڈی دل کے حملے اور پھر مسلسل بارشوں کی وجہ سے کپاس کی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ گزشتہ کچھ برسوں سے مختلف وجوہات کی بنا پر کپاس کی پیداوار میں ویسے ہی مسلسل کمی آ رہی ہے اور اب بعض کسان کپاس کی جگہ کچھ اور کاشت کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔