2020-11-30 11:13:41
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
عالمی ادارۂ صحت کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراضِ قلب سے ہوتی ہیں۔ اپنے دل کی صحت کا خیال کیسے رکھا جائے؟ دل کی بیماریوں کی علامات کیا ہیں اور کس وقت ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے؟ جانیے امراضِ قلب سے جڑے کئی اہم سوالوں کے جوابات 'آن لائن کلینک' کی تیسری قسط میں۔