DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani Journals, research articles, news headlines, and Videos. It also offers chapter-level book search.

چترال کی روایتی ٹوپی 'کپھوڑ' گاہکوں کی منتظر


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

چترال آنے والے اکثر سیاح یہاں کی روایتی ٹوپی 'کپھوڑ' لازمی خریدتے ہیں اور اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ لیکن کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث سیاحت کے شعبے اور مقامی کاروبار پر خاصا اثر پڑا ہے۔ سیاحوں کی آمد میں کمی سے 'کپھوڑ' کی فروخت بھی بہت متاثر ہوا ہے۔ ہمارے سلسلے 'چترال 360' کی نئی رپورٹ۔