2020-11-18 11:01:58
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں اُگائی جانے والی زعفران کا شمار دنیا کی بہترین زعفران میں ہوتا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران وقت پر بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے یہاں زعفران کی کاشت بری طرح متاثر ہوئی تھی۔ لیکن اس سال فصل اچھی ہے۔ کشمیر میں زعفران کے پھول چننے کا آغاز ہو چکا ہے۔ دیکھیے زبیر ڈار کی رپورٹ۔