2020-09-16 17:11:04
00:02:21
Urdu
Health africa south africa Healthcare medical science Nilofer Mughal Coronavirus COVID19 Covid_19 Plastic Surgeons Plastic Surgery Face Lifting
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جنوبی افریقہ میں اگرچہ کرونا وائرس نے خاصی تباہی پھیلائی ہے لیکن وہاں پلاسٹک سرجری کے ماہرین بھی خاصے مصروف ہو گئے ہیں۔ سرجنز کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا اور لاک ڈاؤن کے دوران تنہائی کی وجہ سے بہت سے لوگ اپنی شکل و صورت اور جسمانی ساخت بدلنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔