2020-09-14 19:16:12
00:03:02
Urdu
kpk khyber pakhtunkhwa construction Umer Farooq Coronavirus COVID19 Construction Industry Pakistan
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے بعد پاکستان کی حکومت نے سب سے پہلے تعمیراتی شعبے کو کھولنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد تعمیراتی سرگرمیاں تو بڑھی ہیں، لیکن اس شعبے سے جڑے افراد کا کہنا ہے کہ ان کے مالی مسائل میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات دیکھیے عمر فاروق کی رپورٹ میں۔