2020-08-21 15:53:10
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
جرمنی کے نامور تحقیقی ادارے 'میکس پلانک سوسائٹی' نے پہلی بار ایک خاتون کو نائب صدر چنا تو یہ اعزاز کراچی سے تعلق رکھنے والی بائیولوجسٹ آصفہ اختر کے حصے میں آیا۔ میکس پلانک سے منسلک 18 سائنس دان اب تک نوبیل انعام جیت چکے ہیں۔ دیکھیے آصفہ اختر کی وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان کے ساتھ گفتگو۔