DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2020-07-22 16:30:58
00:02:11
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
یہ ایک عمومی تاثر ہے کہ انسان کے احساسات بہت محدود ہوتے ہیں۔جو چیز آنکھوں سے دیکھی جا سکتی ہے کانوں سے سنی بھی جا سکتی ہے۔ آواز تب پیدا ہوتی ہے جب کسی چیز میں لرزش پیدا ہو۔ ہم اس لرزش کو اپنے کانوں سے سن سکتے ہیں۔ اب تحقیق کاروں نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جیسے پہننے والا جلد کی لرزش کو بھی سن سکے گا۔ اس نئی ایجاد کے بارے میں تفصیلات اس رپورٹ میں