2020-07-22 15:33:03
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
بوسنیا کی نسل کشی میں قتل کیے گئے افراد کی شناخت اور تدفین کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ گزشتہ سال 78 افراد کو شناخت کے بعد دفنایا گیا تھا جبکہ اس ماہ 15 افراد کی تدفین کی گئی۔