DefinePK

DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.

Touch Screen Restaurant in California


Video content is provided via the YouTube platform. All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel: VOA URDU

▶ Watch on YouTube
Description

آپ کسی ریسٹورنٹ میں داخل ہوں اور آرڈر لینے، کھانا تیار کرنے اور پیسے لینے کا کام انسانوں کی بجائے روبورٹس کرتے دکھائی دیں تو کیسا لگے گا؟ ممکن ہے کہ کرونا وائرس بحران کی وجہ سے یہ تصور حقیقت بن جائے کیونکہ روبوٹس محفوظ انداز سے ریسٹورنٹس کا کاروبار جاری رکھنے کا موثر ذریعہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں