DefinePK hosts the largest index of Pakistani journals, research articles, news headlines, and videos. It also offers chapter-level book search.
2020-07-15 17:01:23
00:02:48
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پوٹھوہار کے خطے میں انگور کے باغات سے منسلک کاشتکار سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ ضلع چکوال کے دو ہزار ہیکٹرز پر پھیلے باغات کی پیداوار گزشتہ سال کی نسبت 80 فیصد تک کم ہوئى ہے جو کہ زمینداروں کے اخراجات کی وصولی کے لیے بھی ناکافی ہے۔ دیکھیے چکوال سے نذر االسلام کی رپورٹ