2020-07-10 17:43:46
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
ہر سال لاکھوں سیاح سان فرانسسکو کا گولڈن گیٹ برج دیکھنے آتے ہیں۔ انوکھے ڈیزائن کے لیے دنیا بھر میں مشہور یہ پل اب ایک اور وجہ سے سیاحوں کی دلچسپی کا سبب بن رہا ہے۔ پل میں مرمت کے دوران غلطی کے باعث اس میں سے عجیب سی آوازیں نکل رہی ہیں جن کے باعث اسے گانے والا پل کہا جانے لگا ہے۔