2020-06-29 17:17:36
Urdu
Video content is provided via the
YouTube platform.
All rights and ownership belong to the original content creator.
Source channel:
VOA URDU
کرونا وائرس کی عالمی وبا نے جہاں دنیا بھر کے کاروباروں کو نئے انداز سے چلانے پر مجبور کر دیا ہے وہیں ملازمتوں کے لیے درکار عمومی مہارتوں میں بھی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ماہرین آنے والے دنوں میں جاب مارکیٹ کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں